کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکی تشخیص کیلئےجدیدمشینری کاافتتاح کردیا

کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکی تشخیص کیلئےجدیدمشینری کاافتتاح کردیا

کوئٹہ: یکریٹری صحت بلوچستان دوستین جمالدینی نے کہا کہ جدیدمشینری سےکوروناٹیسٹ رپورٹ10منٹ میں حاصل ہوسکےگی ، جو پہلے کوئٹہ میں نہیں ہوتے تھیں ،اس سے قبل ٹیسٹ لاہور اور اسلام آباد سے ہوتا تھا

کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں کوروناکی تشخیص کیلئےجدیدمشینری کاافتتاح کردیا گیا ، جدیدمشینری کاافتتاح سیکریٹری صحت دوستین جمالدینی نے کیا۔
عوام سے اپیل کی کہ علامات کی صورت میں ہسپتال آئیں اکثر مریض ہسپتال اس وقت آتے ہیں جب ان کی حالت بگڑ چکی ہوتی ہے۔
سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ کوروناکےمریضوں کی تعدادتشویشناک حدتک بڑھ رہی ہے ، کورونا نیا وائرس ہے اس حوالے سے دنیا بھر میں سہولیات کی کمی ہے ، ہماری کوشش ہے کہ نئے ڈاکٹرز کی تعیناتی جلد کر سکیں ۔
ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، 24 گھنٹے کے دوران 4 ہزار 728 نئے کیسزرپورٹ ہوئے جبکہ مزید 65 افراد کورونا وائرس کے سبب جاں بحق ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے