وزیر اعظم سے بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور کی رائیونڈ فارم ہاوس میں ملاقات

لاہور ;وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی ثقافت اور لوگوں کو قریب لانے کے لیے اقدامات کرنے پر بات چیت ہوئی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئی ہوئی بھارتی اداکارہ شرمیلا ٹیگور نے لاہور کے رائیونڈ فارم ہاوس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ۔اس موقع پر نواز شریف کے اہل خانہ بھی موجو د تھے ۔اے آر وائے نیوز کے مطابق وزیر اعظم نے شرمیلا ٹیگور سے دلیپ کمار کی خیریت بھی دریافت کی ۔

یہ بھی پڑھیں

مقبول فوک بلوچی گانے ’لیلیٰ او لیلیٰ‘ کو جدید انداز میں پیش

مقبول فوک بلوچی گانے ’لیلیٰ او لیلیٰ‘ کو جدید انداز میں پیش

عروج فاطمہ کا تعلق بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے ہے اور انہوں نے گزشتہ برس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے