کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کی نئی ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس کے پیش نظر سندھ ہائی کورٹ کی نئی ایڈوائزری جاری

کراچی: نئی ایڈوائزری کے تحت احاطہ عدالت میں داخل ہوتے ہوئے ہینڈ سینیٹائزر کا استعمال لازمی قرار دیا گیا ہے

ایڈوائزری میں کہا گیا ہےکہ صرف وکلا کو کمرہ عدالت میں داخل ہونے کی اجازت ہے اور وہ بھی دستانوں اور ماسک کے بغیر داخل نہیں ہوسکتے۔
اس کے علاوہ عدالتی عملے کو بھی آپس میں ہاتھ ملانے اور قریب آنے سے گریز کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
ایڈوائزری کے تحت تمام عدالتوں کے ائیر کنڈیشنز بند، کھڑکیاں اور دروازے کھول دیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے