سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کو سینٹ میں قائد ایوان نامزد

اسلام آباد: چیرمین سینٹ کی جانب سے جلد ڈاکٹر شہزاد وسیم کو بطور سینٹ میں قائد ایوان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جلد جاری کر دیا جائے گا

سینیٹر شبلی فراز نے گزشتہ ماہ وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات کو منصب سنبھالا تھا لہذا ان کی جگہ ڈاکٹر شہزاد وسیم کو قائد ایوان بنایا گیا ہے۔
ڈاکٹر شہزاد وسیم نے مجموعی طور پر 351 ووٹوں میں سے 181 ووٹ لے کر مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ احمد حسان کو شکست دی، لیگی رہنما نے 169 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایک ووٹ مسترد ہوا تھا۔ماضی میں ڈاکٹر وسیم تحریک انصاف کے سینئر رہنما ہیں اور سیاسی جماعتوں کے خارجہ امور پر عمران خان کے مشیر بھی رہے ہیں۔
وہ 08-2002 کے درمیانی عرصے میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر سینیٹر بھی رہے۔
انہوں نے جنرل (ر) پرویز مشرف کے دور میں سابق وزیراعظم شوکت عزیز کی کابینہ میں بطور وزیر ریاستی امور فرائض انجام دیئے۔

یہ بھی پڑھیں

عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پررکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی

عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ پراجیکٹ پررکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت کردی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وزیر ہاؤسنگ پنجاب محمود الرشید کی ملاقات ہوئی ، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے