پارلیمان کےبراہ راست سیشن کےنتائج سامنےآرہےہیں

پارلیمان کےبراہ راست سیشن کےنتائج سامنےآرہےہیں

اسلام آباد: سینیٹ اورقومی اسمبلی کےاجلاس آج ہوں گے، وزیرسائنس وٹیکنالوجی فوادچوہدری نے اجلاس میں نہ جانےکافیصلہ کرتے ہوئے کہا کوروناصورتحال کےپیش نظرورچوئل اجلاس بلایاجائے

پارلیمان کےبراہ راست سیشن کےنتائج سامنےآرہےہیں، گزشتہ ایک ہفتےمیں بہت سے پارلیمنٹیریز کوروناسےمتاثرہوئے، ہمیں احتیاط کادامن ہاتھ سےنہیں چھوڑناچاہئے۔
گذشتہ روز بھی فواد چوہدری نے پارلیمان کے براہ راست سیشن سے گریز کا مشورہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ ایک ہفتے میں کرونا وائرس صوبائی وزیر سمیت 4 ارکان اسمبلی کی جان لے چکا ہے۔
کورونا وائرس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں بھی خطرے کی گھنٹیاں بجا دیں، پارلیمنٹ ہاؤس 16 ملازمین وبائی مرض کا شکار ہوگئے، کورونا کے شکار ملازمین کا تعلق پارلیمنٹ کے مختلف سیکشن سے ہے۔
ہاؤس میں بجٹ اجلاس کے لیے بھرپور تیاریاں جاری ہیں، بجٹ اجلاس کی تیاریوں کے لیے پارلیمنٹ ملازمین کو دفتر بلایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے