مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کا تصدیقی سیکشن پیر8 جون سے کھولنے کا اعلان

مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کا تصدیقی سیکشن پیر8 جون سے کھولنے کا اعلان

کراچی: صرف طلباکو سہولت فراہم کرنے کے لیے بورڈ میں ایک کاؤنٹر کھولا جارہا ہے جہاں صرف ارجنٹ فیس جمع کرکے طلبا اپنی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کراسکتے ہیں

طلبا بورڈ کے کاؤنٹر سے فارم حاصل کرکے اکاؤنٹ سیکشن کمرہ نمبر 4 میں صبح 10 بجے سے سہ پہر 2 بجے تک فارم جمع کراسکتے ہیں جبکہ اپنی مارک شیٹ اور سرٹیفکیٹ کی تصدیق کی کاپی بورڈ کے کاؤنٹر سے ہی اگلے روز حاصل کرسکیں گے۔
پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے مزید کہاکہ طلبا فارم جمع کراتے وقت احتیاطی تدابیر اور باہمی فاصلے کا خیال ضرور رکھیں اورکسی بھی قسم کی آگاہی کے لیے بورڈکی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk کا وزٹ کریں۔

یہ بھی پڑھیں

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور

قائم علی شاہ کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور

کراچی: قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے