وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے

وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے

کراچی: موجودہ صورتحال کا حل سخت لاک ڈاؤن نہیں کرفیو ہے، موجودہ صورتحال میں کرفیولگانابھی انتہائی مشکل ہے

سعید غنی کا کہنا تھا کہ پہلےدن سےکہہ رہےتھےسخت لاک ڈاؤن کرومگروزیراعظم نہ مانے، وزیراعظم اورپی ٹی آئی یہ ماننے کیلئے تیار نہیں کہ کورونا خطرناک ہے۔
وزیر تعلیم سندھ نے کہا وزیراعظم صاحب کورونا جان لیوا ہے فلو نہیں، ہم جب بھی سختی کرتے ہیں تو وزیراعظم نرمی کےبیان دیتے ہیں، ہم جب سختی کرتے پی ٹی آئی کہتی ہے پاکستان میں سی کلاس وائرس ہے
ان کا کہنا تھا کہ جب بھی سختی کریں توسپریم کورٹ نےکہاہفتہ،اتوارکوبھی دکانیں کھولو، کہا گیاخلاف ورزی کرنے پردکانیں بھی سیل نہ کرو، ہم جائیں تو کہاں جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

ماسکس پہنیں یہ وبا کو روکنے میں خاصہ معاون ثابت ہوا ہے

کراچی: والدین کو پیغام دیتے ہوئے کہ اسکول کئی ماہ بند رہے جس کی وجہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے