کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری تک جاسکتا ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں موسم گرم، مرطوب اور مطلع جزوی ابرآلود رہے گا، آج شام کے وقت تیزہواؤں کےساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے
ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب،خیبرپختونخوا،شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے جبکہ سندھ کے اضلاع میں بھی بعض مقامات پرگردآلود ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے