’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

’اسنیپ چیٹ‘ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایپلیکیشن پر تشہیر روک دی

واشنگٹن: ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور ملک میں پنپتی نسلی فسادات سے متعلق نہ مناسب بیانات جاری کیے جس پر اسنیپ چیٹ نے ایکشن لیا

ٹرمپ نے حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر سیاہ فاموں کی جانب سے احتجاج اور ملک میں پنپتی نسلی فسادات سے متعلق نہ مناسب بیانات جاری کیے جس پر اسنیپ چیٹ نے ایکشن لیا
انہوں نے وضاحت کی کہ صرف ٹرمپ کے مواد کو ڈسکور سے ہٹایا گیا ہے تاہم ان کا اکاؤنٹ بلاک نہیں کیا گیا۔
اسنیپ چیٹ پر اکاؤنٹ ہونے کی صورت میں ڈسکور فیچر اہم سیاسی، سماجی اور فنکاروں سمیت دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے مشہور افراد کے مواد ازخود نمایاں کرتا ہے۔
اب جو لوگ ٹرمپ کے بیانات یا دیگر اقدامات سے متعلق جاننا چاہتے ہیں تو انہیں خصوصی طور پر ’فور یو‘ فیچر پر امریکی صدر کا اکاؤنٹ سرچ کرنا ہوگا بصورت دیگر کوئی بھی مواد ڈسکور پر واضح نہیں ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

انسٹاگرام نے بیلا حدید کی فلسطین سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت

انسٹاگرام نے بیلا حدید کی فلسطین سے متعلق پوسٹ ہٹانے پر معذرت

امریکا: سپر ماڈل نے اپنی اسٹوری میں انسٹاگرام کی جانب سے پوسٹ ہٹائے جانے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے