اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس 31 مئی کو ہوگا ،لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ 31 مئی کو ہوگا
قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا کیخلاف کئےگئے اقدامات پر غور ہوگا ، اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی یا سختی کا فیصلہ کیا جائے گا اور این سی او سی کے تحت فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔