برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی

لندن: برطانوی حکومت نے ملک میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم بورس جانسن کے مطابق ملک بھر تمام کاروبار مرحلہ وار کھولے جارہے ہیں۔

بورس جانسن کا کہنا ہے کہ برطانیہ میں پندرہ جون سے دکانیں کھل جائیں گی۔ شاپنگ سینٹرز بھی پندرہ جون کے بعد کھول دیئے جائیں گے۔ ملک بھر میں کار شورومز کو یکم جون سے کام کرنے کی اجازت ہوگی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن کے خاتمے کا مطلب ہرگز نہیں کہ ملک سے کورونا ختم ہوچکا ہے۔ شہریوں کو سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل کروایا جائے گا۔ دکاندار بھی کاروبار کھولنے سے قبل حفاظتی اقدامات کو یقینی بنائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

الٹرا سپر سونک میزائل "ایون گارڈ" کیا ہے

الٹرا سپر سونک میزائل "ایون گارڈ” کیا ہے

روس: صدرپیوٹن کا کہنا تھا کہ امریکہ کی جانب سے اینٹی بیلسٹک میزائل ٹریٹی کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے