کراچی شہر میں بجلی کی بندش ہوسکتی ہے

کراچی: کے الیکٹرک نے اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا عندیہ بھی دے دیا۔

کے الیکٹرک نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پیج پر لوڈ شیڈنگ کا عندیہ دے دیا ہے۔

ادارے کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت میں اضافے اور ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے پر شہر میں بجلی کی بندش ہوسکتی ہے۔
ادارے کا مزید کہنا تھا کہ کے الیکٹرک کی ٹیم مسلسل بجلی کی فراہمی کے لئے اقدامات کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی میں جرم اور سیاست ساتھ ساتھ چلتے رہے

کراچی: وفاقی وزیر علی زیدی نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے قریبی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے