نبوت کا جھوٹا دعوے دار ناصر احمد سلطانی گرفتار

راولپنڈی: ملعون ناصر احمد سلطانی کو گزشتہ روز ربوہ سے گرفتار کر لیا گیا ۔روزنامہ خبریں کے مطابق نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون ناصر سلطانی کئی دنوں سے ربوہ میں موجود تھا ۔گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے سختی سے حکم دیا تھا کہ اس کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے جس کے نتیجے میں خفیہ اداروں نے گزشتہ روز گرفتار کر لیا ۔اخبار کے مطابق ایک حکومتی شخصیت اس کی گرفتاری میں رکاوٹ تھی لیکن عدالت کے سخت حکم کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیر اعلیٰ نے ہماری تشویش دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تاہم تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے

وزیر اعلیٰ نے ہماری تشویش دور کرنے کی یقین دہانی کرائی تاہم تاحال کوئی اقدامات نہیں کیے

لاہور: تحریک انصاف میں ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کے اراکین اسمبلی میں وزیر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے