عید کا دن

عید الفطرآج بروز اتوار مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔

نماز کے بعد ملک کی سلامتی، ترقی، خوشحالی او عالم اسلام کی ترقی و پیشرفت اور مسلمانون کے مابین اتحاد و وحدت کے لئے خصوصی دعائیں مانگی

عید کا دن ہماری فطرت کی طرف پلٹانے کا دن ہے، انسانی اقدار کو اجاگر کرنے کا دن ہے، ہمارے ارد گرد بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو ہماری توجہ کے مستحق ہیں، جنہیں ہمارے لوٹنے کا انتظار ہے، جو اپنی غیرت کے باعث کسی سے گلہ تک نہیں کرتے۔

ہمارے اردگرد پوری دنیا میں درد کی ایک زنجیر پھیلی ہوئی ہے، بہت بڑی تعداد میں غریب ونادار اور یتیم بچے، بیوائیں اور نادار لوگ دروازوں پر نظریں جمائے بیٹھے ہیں۔

آیئے ہم سب ان غریب ونادار اور یتیم بچوں اور بیواوں کی طرف لوٹنے کا عہد کریں، جنہیں ہم بھول چکے ہیں اور ان میں سے بعض کا حال پوچھنا بھی ہم ضروری نہیں سمجھتے۔

طیارہ حادثے پرپوری قوم سوگوار ہے،ہرپاکستانی ورثا کے غم میں شریک ہے، اللہ سوگوارخاندانوں کو صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

نیپرا کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی ناک کے نیچے شہر کے رہائشی، تجارتی، صنعتی یکساں لوڈ شیڈنگ

کراچی: گورنر سندھ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے صنعت کاروں سے بلا تعطل بجلی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے