ملازمین کی حفاظت کے لیے انہیں گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

ملازمین کی حفاظت کے لیے انہیں گھروں سے کام کرنے کی ہدایت

متعدد معروف کمپنیاں جس میں گوگل، فیس بک اور ٹوئٹر وغیرہ شامل ہیں، ان کے ملازمین عالمی وبا کے پیش نظر گھروں میں ہی رہ کر کام کر رہے ہیں

گزشتہ دنوں فیس بک اور گوگل نے اپنے ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 7 ماہ کے مزید اضافے کا اعلان کیا تھا۔
حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ نے بھی ملازمین کو ہمیشہ گھر سے کام کرنے کا آپشن دیا تھا۔
اب سماجی رابطوں کے مقبول ترین پلیٹ فارم فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی جانب سے بھی اعلان کیا گیا ہے کہ اگر ملازمین چاہیں تو وہ گھروں سے مستقل کام کر سکتے ہیں۔
مارک زکر برگ کا کہنا تھا کہ اگلے 5 سے 10 سالوں کے دوران فیس بک کے 50 فیصد ملازمین گھروں میں رہ کر ہی کام کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے