تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثے ڈیکلیئرکریں: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں شامل مشیروں اور معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنے کا حکم دے دیا 

وزیراعظم عمران خان نے کابینہ کے خصوصی اجلاس میں ایک اور بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کابینہ میں شامل مشیروں،معاونین خصوصی کواثاثےظاہرکرنےکاحکم  دیتے ہوئے کہا تمام مشیر اور معاونین خصوصی اپنے اثاثےفوری کابینہ ڈویژن میں ڈیکلیئرکریں۔

اس سے قبل وزیراعظم نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور وفاقی کابینہ نے رپورٹ پبلک کرنے کی منظوری دے دی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ آج ہی پبلک کر دی جائے گی

 

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے