چارسدہ: ہری چند میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار زخمی

چارسدہ: تحصیل تنگی کے علاقے ہری چند میں مردم شماری ٹیم پر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی جبکہ ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ کی تحصیل تنگی کے علاقے ہری چند میں مردم شماری کرنے والی ٹیم پر فائرنگ کی گئی ہے جس سے ڈیوٹی پر تعینات ایک پولیس ا ہلکار تاج محمد گولی لگنے سے شدید  زخمی ہوگیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔یاد رہے کہ ملک بھر میں خانہ شماری کے بعد مردم شماری کا پہلا مرحلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

2019ء میں پولیس کی مددکے بغیرلاکھوں روپے کی ریکوری اورملزمان پکڑے گئے

پشاور: ایف آئی اے نے گزشتہ سال 6 بڑے چھاپوں میں 9.07 ملین غیر قانونی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے