نیب والے اب گرفتار تو نہیں کرینگے، ضمانت کے بعد بھی شرجیل میمن خوفزدہ، وکلا سے سوال

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کے باوجود شرجیل میمن خوفزدہ رہے اور اپنے وکلا سے پوچھتے رہے کہ نیب والے اب گرفتار تو نہیں کریں گے۔ شرجیل میمن کے وکلا نے کہا پیپلز پارٹی کے کارکن مقدمات سے بھاگتے نہیں، سامنا کرتے ہیں۔ سابق صدر زرداری کے پیر اعجاز نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں شرجیل میمن سے ملاقات کی۔ پیر اعجاز نے میڈیا کو بتایا کہ شرجیل کیلئے دعائیں کرنے آیا تھا انہیں کوئی پریشانی نہیں ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

احساس کفالت پروگرام میں ارکان پارلیمنٹ کو شامل کرنے کے حوالے سے پلان ترتیب

اسلام آباد: وزیراعظم نے احساس کفالت پروگرام میں حکومتی ارکان پارلیمنٹ کی سفارشات کو بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے