ہاکی کھیل کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کی اجازت دے دی

ہاکی کھیل کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کی اجازت دے دی

لاہور:ہاکی کھیل کو ایک بار پھر سے بحال کرنے کی اجازت دے دیآئی ایچ ایف کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیر کو یقینی بناکر ہاکی میدانوں کو آباد کیا جاسکتا ہے۔ ہاکی سرگرمیوں کے لیے ڈبلیو ایچ او کی ہدایات کے مطابق گائیڈلانز بھی فیڈریشنز کو بجھوائی گئی ہیں

انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشنز نے زور دیا ہے کہ کھیل سے وابستہ ہر شخص کو میدان میں واپسی آنے کے لیے ان گائیڈلائنز پر پوری طرح عمل کرنا ہوگا، آفیشلز مصافحہ کرنے سے گریز کریں، ہینڈسینیٹائزز کا استعمال ہر صورت یقینی بنائیں، طبیعت ناساز ہونے پر میدان میں جانے سے گریز کریں۔

یہ بھی پڑھیں

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

سابق کپتان ثناء میر نے انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ثنا ء میر نے کہا ہے کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا اعزاز اور گرین جرسی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے