سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے

سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے

کراچی: پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فرازکچھ بھی کہیں مطالبہ کرتے ہیں ، سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے

پی ٹی آئی رہنماؤں نے سندھ میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا وفاق صوبے کے معاملات میں مداخلت کرے
سندھ کے معاملات میں وفاق صوبےمیں مداخلت کرے اور صوبے میں مالی ایمرجنسی اور گورنرراج کا نفاذ کیا جائے۔
فردوس شمیم نقوی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ وفاق سے مانگیں، نہ ملاتو ثابت کریں کہ نہیں ملا، ڈاکٹرز کی تنخواہ وزیراعلیٰ دیتے ہیں ،وفاق نہیں دیتی ، مریض کی چھٹی ہوتی ہے تو ڈاکٹر کی بھی چھٹی ہوتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی میں آج شام پھر تیز آندھی چلنے کا امکان

کراچی: کراچی کاموجودہ درجہ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ اور ہوا میں نمی کاتناسب74فیصد ہے،آج زیادہ سےزیادہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے