سحری کے اوقات میں آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت

سحری کے اوقات میں آسمان پر پراسرار ستاروں کی حرکت

نواب شاہ: سحری کے وقت نواب شاہ شہر میں آسمان پر ستاروں کی لمبی قطار دیکھی گئی جو کہ شمال سے جنوب کی جانب حرکت کرتے ہوئے دکھائی دی

آسمان پر ستاروں کو حرکت کرتے دیکھ کر نواب شاہ کے شہری حیرت زدہ رہ گئے اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے سے پراسرار ستاروں کی حرکت کے متعلق پوچھتے رہے۔
اس سلسلے میں مختلف چہ میگوئیاں کی جا رہی ہیں کسی کا کہنا تھا کہ مصنوعی سیارے ہیں جبکہ کسی کا کہنا تھا کہ امریکا کے ادارے نے کوئی تجربہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے