سی آئی اے سول لائنز کی کارروائی ،تین ڈکیت گرفتار ،42لاکھ روپے اور طلائی زیورات برآمد

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سی آئی اے سول لائنز نے لاہور میں کارروائی کر کے تین رکنی ڈکیت گینگ کو گرفتار کرکے نقدی اور اسلحہ برآمد کر لیا ۔نجی نیوز چینل  کے مطابق سی آئی اے سول لائنز نے کارروائی کر کے تین ڈکیتوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے 42لاکھ روپے ،لیپ ٹاپ ،اسلحہ اور طلائی زیورات برآمد ہوئے ۔گرفتار ڈاکووں کی شناخت خضر حیات ،رحمت علی اور عبد الرشید کے نام سے ہوئی۔گرفتار ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور پہلے بھی ڈکیتی کے مقدمے میں سزا کاٹ چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کل علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہوں گے

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کل علاج کے لئے بیرون ملک روانہ ہوں گے

لاہور: بیرون ملک علاج کے لئے اجازت ملنے کے بعد ڈاکٹرز سابق وزیراعظم کو سفر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے