اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 106 روپے 90 پیسے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت خرید 106 روپے 90 پیسے جبکہ قیمت فروخت 106 روپے 35 پیسے ہوگئی ہے۔ ادھر انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی ردو بدل نہ ہوا اور اس کی قیمت خرید 104 روپے 50 پیسے جبکہ قیمت فروخت 104 روپے 7 پیسے کی سطح پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک

بنگلہ دیش چین کے بعد ریڈی میڈ گارمنٹس تیار کرنے والا دنیا کا دوسرا بڑا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے