خصوصی پرواز 257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی

خصوصی پرواز 257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی

اسلام آباد:قومی ایئرلائن پی آئی اے کی خصوصی پرواز 257 پاکستانیوں کو عراق سے لے کراسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ گئی ہے۔ بیشتر پاکستانی عراق میں تیل اور گیس کی کمپنیز میں ملازمت کرتے تھے

بیشتر پاکستانی عراق میں تیل اور گیس کی کمپنیز میں ملازمت کرتے تھے جو فلائٹ آپریشن کی بندش کے باعث وہاں پھنس گئے تھے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری کی خصوصی دلچسپی کی وجہ سے اس پرواز کا انتظام کیا گیا تھا۔ عراق میں مقیم پاکستانیوں نے اس فلائٹ کا بندوبست کرنے پرحکومتِ پاکستان، پاکستان سفارت خانہ کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے