وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیدی بھی کورونا کا شکار

کوئٹہ: وزیر خزانہ بلوچستان ظہور بلیید نے اپنی ٹوئٹ میں اپنے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے، انہوں نے کہا کہ میرا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثب آیا ہے

کورونا کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں لیکن ڈاکٹروں کی ہدایت پر خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ صحت یابی کےلیے دعا کرنے والوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں
ظہوربلیدی سے قبل وزیر تعلیم سندھ سعید غنی، گورنر سندھ عمران اسماعیل، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری، سینیٹر مرزا محمد آفریدی، رکن خیبر پختونخوا اسمبلی عبدالسلام آفریدی اور وزیراعلیٰ کے پی کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش کے علاوہ ارکان سندھ اسمبلی سید عبدالرشید اور منگلا شرما میں بھی کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

لاک ڈاوٴن میں نرمی ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت

لاک ڈاوٴن میں نرمی ریسٹورینٹس سمیت چند مخصوص دکانیں کھولنے کی اجازت

کوئٹہ: کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ اور تاجروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے اور شرائط کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے