ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ کوسیل کردیا

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ کوسیل کردیا

کراچی: ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے مارکیٹ کوسیل کردیا، اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر اور دکانداروں میں تلخ کلامی کے واقعات بھی پیش آئے

اسسٹنٹ کمشنر کو مارکیٹ سیل کرنے میں مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، تاجروں کے احتجاج کے باعث پولیس کی بھاری نفری بھی موقع پر پہنچ گئی۔
اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر کا کہنا ہے کہ دکانداروں نے سینیٹائزر کا استعمال نہیں کیا، اس کے علاوہ ماسک اور گلووز بھی نہیں پہن رکھےتھے، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر زینب مارکیٹ کو سیل کیا گیا، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دکانداروں کا کہنا تھا کہ ہم ایس او پی پر مکمل عملدرآمد کررہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے