معروف اداکارہ عائزہ خان جوکہ زیادہ تر انسٹاگرام پر فعال

معروف اداکارہ عائزہ خان جوکہ زیادہ تر انسٹاگرام پر فعال

مقبول ترین ڈراما سیریل ’مہر پوش‘ کی ’مہرو‘ نے ٹوئٹر پر فعال ہوتے ہوئے اپنا پہلا ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے دل والے ایموجی کے ساتھ اپنے مداحوں کو سلام کیا

مہرو‘ کے اِس ٹوئٹ پر اُن کے مداحوں نے اپنی پسندیدہ اداکارہ کا شاندار استقبال کیا۔
عائزہ خان نے اپنے اگلے ٹوئٹ میں اُن کے نام سے منسوب ایک ٹوئٹر اکاؤنٹ کی تصویر شیئر کی اور اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ اکاؤنٹ اُن کا کوئی پرستار چلا رہا ہے۔
صرف 13 گھنٹوں میں عائزہ خان کے ٹوئٹر پر نو سو سے زائد فالوورز ہوگئے ہیں جبکہ اُنہوں نے صرف وزیراعظم عمران خان کو فالو کیا ہوا ہے۔
دوسری جانب عائزہ خان کے انسٹاگرام پر 50 لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے