بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی

بجلی اور گیس کے بلز میں رعایت کی شق خارج کردی گئی

کراچی: گورنر سندھ نے آرڈیننس میں عوام کو بجلی اور گیس بل میں رعایت پر اعتراض اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ گیس وبجلی کا معاملہ وفاقی دائرہ کار ہے

گورنر سندھ کی جانب سے اعتراض کے بعد سندھ حکومت نے آرڈیننس سے بجلی اور گیس کے بل میں رعایت کی شق خارج کردی ہے، گورنر سندھ کو کورونا ایمرجنسی ریلیف آرڈیننس ارسال کرنے کے لیے چیف سیکریٹری کو احکامات جاری کردیے گئے ہیں جب کہ محکمہ قانون اور وزیراعلیٰ سندھ نے بھی سمری کی منظوری دیدی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے