3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

3 خواتین اور 2 بچوں سمیت 5 افراد دریائے سندھ میں ڈوب کر جاں بحق

ٹھٹھہ: پولیس کے مطابق یہ واقعہ دریا پر کپڑے دھونے کے دوران پیش آیا جب پاؤں پھسلنے سے 2 بچے دریا میں جاگرے بچوں کو بچانے کیلئے 3 خواتین نے دریا میں چھلانگ لگا دی

تینوں خواتین اور دونوں بچے دریا میں ڈوب گئے۔
مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے تینوں خواتین اور دونوں بچوں کی لاش نکالی ڈوبنے والی تمام افراد کا تعلق گاؤں اسماعیل جت سے ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے