ضلع خیرپور کا علاقہ پیرجو گوٹھ کورونا کیسز کا گڑھ

ضلع خیرپور کا علاقہ پیرجو گوٹھ کورونا کیسز کا گڑھ

سندھ: خیرپور کےعلاقے پیرجو گوٹھ کے 250 سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے اور مقامی لوگوں کو کورونا وائرس کا علم بھی نہیں تھا

وائرس سے سب سے پہلے ایک خاتون متاثر ہوئی جن کے انتقال کے بعد جب کورونا ٹیسٹ کیا گیا تو وہ مثبت آیا۔
جن لوگوں نے میت کو غسل دیا وہ بھی متاثر ہوئے جن میں پہلے 10 پھر 30 اور اب تک 250 سے زائد افراد کورونا کا شکار ہوچکے ہیں جب کہ وائرس میں مبتلا افراد کی بڑی تعداد کی علامات ظاہر نہیں ہوئیں۔
علاقے میں بڑے پیمانے پر لوگوں کے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے