قوم کیلئے جان کا نظرانہ پیش کرنے والے ہیرو اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

قوم کیلئے جان کا نظرانہ پیش کرنے والے ہیرو اعتزاز حسن کی والدہ انتقال کر گئیں

ہنگو:اعتزاز نے اپنی جان تو قربان کردی لیکن اسکول میں موجود 400 سے زائد طالب علموں کی جانیں بچالی تھیں

   جنوری 2014 کو ہنگو میں گورنمنٹ ہائی اسکول ابراہیم زئی کے نویں جماعت کے طالب علم اعتزاز حسن نے اسکول کے اندر ایک مشکوک شخص کو جانے سے روکا تو خود کش حملہ آور نے اسکول کے مرکزی گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا

اعتزاز نے اپنی جان تو قربان کردی لیکن اسکول میں موجود 400 سے زائد طالب علموں کی جانیں بچالی تھیں جس پر قومی ہیرو کو ہمیشہ یاد کیا جائے گا۔
تاہم آج قومی ہیرو کی والدہ بھی دنیائے فانی سے کوچ کر گئی ہیں جن کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے آبائی علاقے ابراہیم زئی میں ادا کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے