پی آئی اےلاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی

پی آئی اےلاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی

لاہور: قومی ایئرلائن ریلیف پروازوں کے لیے لاہورسے 4 خصوصی پروازیں آپریٹ کرے گی۔ 7 مئی کو پی آئی اے کی خصوصی پروازپی کے757 برطانوی شہریوں کو لے کرلاہورسے لندن روانہ ہوگی

8 مئی کو پی آئی اے کا خالی طیارہ دبئی روانہ ہوگا اور200 سے زائد ہم وطنوں کولے کر پرواز لاہور پہنچے گی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق ایئرلائن لندن سے 200 سے زائد ہم وطنوں کولے کرلاہورپہنچے گی، 7 مئی کو پی آئی اے کے دو طیارے لاہورسے جاکردبئی میں محصور400 سے زائد مسافر وں لیکرفیصل آباد پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے