گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ طبیعت بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ طبیعت بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں

کراچی: گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ طبیعت بہت بہتر محسوس کر رہا ہوں، وائرس کی کچھ علامات تھیں جیسے کھانیس، بخار اور سانس لینے میں تکلیف جو آہستہ آہستہ ختم ہو رہی ہیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج قرنطینہ میں 9 دن ہوگئے ہیں۔
کل دوبارہ اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرواؤں گا، آپ سب کی دعاؤں کا بہت شکریہ۔
گورنر سندھ عمران اسماعیل میں 27 اپریل کو کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہوئی تھیں، بعد ازاں کرونا وائرس ٹیسٹ کروانے پر وہ مثبت نکلا تھا جس کے بعد گورنر سندھ نے خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا تیسراکورونا ٹیسٹ منفی آگیا ، وہ 17روز تک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے