کورونا وائرس نے کراچی میں 2 پولیس اہلکاروں کی جان لیلی

کورونا وائرس نے کراچی میں 2 پولیس اہلکاروں کی جان لیلی

کراچی: کراچی پولیس کے 2 اہلکار کورونا وائرس کے باعث جاں بحق ہوگئے، گزشتہ روز کورونا سے پہلی ہلاکت انورجہانگیر نامی اہلکار کی ہوئی تھی جب کہ آج اے وی ایل سی اہلکار محمد انیس بھی وائرس کے باعث جاں بحق

اے وی ایل سی اہلکار محمد انیس کو کرونا مثبت آنے پر گھر میں قرنطینیہ کیا گیا تھا، کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال کی جانب سے گھر پر ہی قرنطینہ کرنے کا کہا گیا تاہم آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا جہاں انیس کی موت ہوگئی۔

یہ بھی پڑھیں

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

ضلع مٹیاری کے 2 کالجز کے 8 اسٹاف ممبران میں کرونا کی تشخیص

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے