آن لائن کنسرٹ کے بعد ‘بالکونی کنسرٹ’

دہلی: لاک ڈاؤن میں آن لائن کنسرٹ کے بعد ‘بالکونی کنسرٹ’ یعنی گھر کی بالکونی میں کنسرٹ کا انعقاد کیا گیا

لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے اپنے گھروں میں بور ہورہے ہیں اور اس بوریت کو دور کرنے کے لیے آئے دن کچھ نہ کچھ نیا کیا جا رہا ہے۔

دہلی میں میوزیشن جوڑے نے اپنے بیٹوں کے ہمراہ گھر کی بالکونی میں کنسرٹ کیا جسے ان کے پڑوسیوں نے خوب پسند کیا۔

www.facebook.com/watch/?v=2660051730908417
بعد ازاں میوزیشن جوڑے کی جانب سےکرفیو کے دوران روزانہ گھر کی بالکونی سے کنسرٹ کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا اور وہاں رہنے والے لوگوں نے انہیں خوب سراہا۔

میوزیشن جوڑے کا کہنا تھا کہ یہ پوری دنیا کے لیے مشکل ترین وقت ہے اور اس دوران ہم نے پہلی بار جنتا کرفیو کے نافذ ہونے والے دن بالکونی میں کنسرٹ کیا جس کا ہمیں بے حد مثبت رد عمل ملا اور اب ہم روز کنسرٹ کرتے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

اداکار نواز الدین صدیقی کی اہلیہ نے اداکار پر سنگین الزامات عائد

نوازالدین صدیقی کی اہلیہ عالیہ کے وکیل نے بتایا کہ نوازاں الدین کو ای میل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے