اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کا کورونا پر سیاست کرنا المیہ ہے۔ اپوزیشن رہنماء عوام کو اکیلا چھوڑ کر صرف بیان داغنے تک محدود ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ عوام کی خدمت کھوکھلے نعروں سے نہیں ہوتی ہے، اپوزیشن رہنماؤں نے اہم ترین قومی مسئلے پر سیاست چمکانے کی ناکام کوشش کی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ پاکستانی قوم منفی سیاست کرنے والوں کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

وزیراعظم عمران خان تو کہتے ہیں ہر معاملے کی رپورٹ پبلک ہونی چاہیے

لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرول بحران اور قیمتوں میں اضافہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے