اسپین : لاک ڈاؤن میں نرمی کا اعلان کردیا گیا

اسپین: لاک ڈاؤن میں معمولی نرمی کے ساتھ ساتھ اسپین کی حکومت نے حفاظتی اقدامات بھی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

کورونا وائرس سے یورپ میں متاثر ہونے والا ملک اسپین اب معاشی طور پر سنبھلنے لگا۔ اسپین میں لاک ڈاؤن میں مشروط نرمی کا اعلان کردیا گیا۔

اعلان کا مقصد اسپین کے شہریوں کو معاشی طور پر مضبوط بنانا اور ذہنی انتشار سے بچانا قرار دیا جارہا ہے۔

لاک ڈاؤن میں معمولی نرمی کے ساتھ ساتھ اسپین کی حکومت نے حفاظتی اقدامات بھی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اسپین حکومت شہریوں میں مفت ماسک تقسیم کرے گی جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ انتظامیہ کو ساٹھ لاکھ ماسک دیئے جائیں گے، اضافی ستر لاکھ ماسک مقامی انتظامیہ میں تقسیم ہوں گے۔

پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک لگانا بھی لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

یوڈسن نے اعلان کیا ہےموٹر سائیکل مارکیٹ انڈیا سے اپنا کاروبار سمیٹ رہی ہے

انڈیا: امریکہ کی مقبول موٹر سائیکل بنانے والی کمپنی ہارلے ڈیوڈسن نے اعلان کیا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے