معاشی عمل تیز کرنے کیلئے بڑے اقدامات کرنے جارہے ہیں

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا کنٹرول کے لیے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کروناکنٹرول کے لیے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں، بہتر حکمت عملی کے تحت ملک میں خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کروناکنٹرول کے لیے تمام وسائل استعمال کررہے ہیں، بہتر حکمت عملی کے تحت خوف کی فضا ختم ہو رہی ہے، سب سے بڑا چیلنج عام آدمی تک فوری ریلیف پہنچانا تھا۔

خوشی ہے معاشی ٹیم نے بروقت ہنگامی ایکشن پلان ترتیب دیا، ملک میں معاشی عمل تیز کرنے کے لیے بڑے اقدامات کرنے جارہے ہیں، ملکی تاریخ میں پہلی بار غریب دوست ریلیف پیکجز دیے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

صدر مملکت نے چاروں گورنر اورعلماء کی ویڈیو کانفر نس آج

اسلام آباد: حکومت نے مساجد کیلئے ایس اوپیز کا از سرنو جائزہ لینے کا فیصلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے