جان لیوا کورونا کے امریکا پر وار جاری

نیویارک: چوبیس گھنٹوں دوران ڈھائی ہزار سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے، وائرس نے مزید تیس ہزار امریکیوں کو متاثر کیا۔

امریکا میں اب تک کورونا وائرس کے گیارہ لاکھ اکسٹھ ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق گزشہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ڈھائی ہزار ہلاکتیں ہوئیں۔امریکا میں اب ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے سڑسٹھ ہزار تک جاپہنچی ہے۔

امریکی انتظامیہ اب تک صرف ایک لاکھ ستر ہزار مریضوں کی جان بچانے میں کامیاب ہوپائی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے