ملازمتوں سے برطرف افراد کے لیے وزیر اعظم کا خصوصی پیکج کا فیصلہ

اسلام آباد: لاک ڈاؤن سے متاثر ہو کر ملازمتیں کھونے والے افراد کے لیے وزیر اعظم عمران خان نے خصوصی پیکج کا اعلان کر دیا

پیکج کے تحت ملازمتوں سے برطرف افراد کو حکومت 12000 روپے فی کس دے گی۔

وزیر اعظم کی ہدایت پر بے روزگار افراد کے لیے خصوصی پورٹل تیار کر لیا گیا ہے، جس کا افتتاح آج وزیر اعظم عمران خان خود کریں گے۔

پورٹل کے ذریعے معیار پر پورا اترنے والے بے روزگار شخص کو وفاقی حکومت 12 ہزار روپے دے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کے الیکٹرک کی نجکاری پاکستان مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں کی گئی

کے الیکٹرک کی نجکاری پاکستان مسلم لیگ (ق) کی حکومت میں کی گئی

کراچی: اسد عمر نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کے حوالے سے بات کرنے سے قبل طنزیہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے