کراچی: ہیٹ ویو کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5 مئی سے 8 مئی تک ہیٹ ویو برقرار رہنے کاامکان ہے
تین دنوں کے دوران درجہ حرارت 40 ڈگری سے 42 ڈگری تک رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران سمندری ہوائیں دن کے اوقات میں معطل رہے گی جب کہ شہر میں متوازی سمت کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔