پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 15ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : پاکستان میں 24گھنٹے کے دوران19 اموات رپورٹ ہوئی جس کے بعد تعداد 346 تک جا پہنچی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعدادو شمار جاری کر دیئے ہیں، جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں کورونا کے 11ہزار 361 مریض زیرعلاج ہیں، 24گھنٹے کے دوران کورونا کے 874 کیس رپورٹ ہوئے ، جس کے بعد کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15ہزار759ہوگئی۔

نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر کا کہنا تھا کہ ملک میں 24گھنٹےکےدوران 19 نئی اموات رپورٹ ہوئی اور کوروناسےاموات کی تعداد346 ہوگئی جبکہ 153 کی حالت تشویشنا ک ہے

ملک بھر میں 4052 مریض کورونا کو شکست دے کرصحت یاب ہوگئے

 

یہ بھی پڑھیں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی نشاندہی کریں

اسلام آباد: چار سال سے لاپتہ آئی ٹی انجئنیر ساجد محمود کی بازیابی کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے