ایرانی صدر کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابط

ایران کے صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابط کیا۔

دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورت حال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

ایرانی صدر حسن روحانی نے  وزیراعظم عمران خان کو رمضان کی مبارک باد بھی دی۔

دونوں رہنماؤں نے کورونا وائرس کی صورتحال سمیت پاک ایران سرحدی علاقوں میں ٹڈی دَل کےخاتمے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہایران میں کورونا سے مزید 80 افراد ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد وہاں ہلاکتوں کی کُل تعداد 5 ہزار 957 ہوچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شناختی کارڈ پر باپ کے ساتھ ماں کا نام درج کرنے کے قانون پر دستخط

شناختی کارڈ پر باپ کے ساتھ ماں کا نام درج کرنے کے قانون پر دستخط

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے بچے کے پیدائشی سرٹیفکیٹ سمیت شناختی کارڈ پر بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے