گورنر سندھ سے ملنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت

گورنر سندھ سے ملنے والے تمام افراد کو قرنطینہ کرنے کی ہدایت

کراچی: گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر اپنا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی تھی

جن لوگوں سے میری ملا قاتیں رہیں ان کو بتادیا ہے، اہلخانہ کے ٹیسٹ بھی کرارہا ہوں، عوام سے دعاؤں کی اپیل ہے، طبیعت بہتر ہے کوئی پریشانی نہیں ہے’۔
عمران اسماعیل میں کورونا کی تشخیص ہونے پر وزیرریونیو سندھ عمران اسماعیل نے کمشنر حیدرآباد کو خط لکھا جس میں ہدایت کی ہےکہ مٹیاری میں گورنر سے ملنے والے تمام لوگوں کو قرنطینہ کیا جائے اور جو لوگ گورنرکے پروگرام میں موجود تھے ان کے ٹیسٹ بھی کرائے جائیں۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی

کراچی: سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100 ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، سندھ لوکل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے