گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا

گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا

لاہور:عبدالعلیم خان نے کہا کہ گھوسٹ فلور ملز بندکریں گے،انہیں گندم کا سرکاری کوٹہ نہیں ملےگا، کام کرنے والی فلور ملز سے پنجاب حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ کوٹے کے لیے کام کرنے والی ملزگندم کی قلت کا باعث بنتی ہیں،فلور ملز کے بجلی کے بلوں سے اُن کی ورکنگ کا تعین کریں گے۔
عبد العلیم خان نے کہا کہ محکمہ خوراک کو حقیقت پسندانہ پالیسی اپنانےکی ہدایت کی ہے،حکومت پرگندم خریداری اور بار دانے کا غیرضروری بوجھ ہے۔صوبائی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ چاول اور چینی کی طرح گندم بھی نجی شعبے کے پاس ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت طلال کے ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے

حکومت طلال کے ایشو پر پوائنٹ اسکورنگ کررہی ہے

لاہور: رانا ثنا اللہ نے کہا کہ طلال چوہدری پر شفاف تحقیقات کرکے عوام کو …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے