طور خم اور چمن بارڈر6 دن کیلیے مشروط کھولنے کا مطالبہ

طور خم اور چمن بارڈر6 دن کیلیے مشروط کھولنے کا مطالبہ

پشاور: پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے لیے ہفتے کے 3 دن کے بجائے6دن کے لیے پشاورطورخم اور کوئٹہ چمن کی سرحدوں کومشروط انداز میں کھول دے

پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق ڈائریکٹر ضیاالحق سرحدی نے بتایاکہ کورونا لاک ڈائون سے متاثرہ ملک افغانستان میں سبزی پھلوں ودیگر اشیائے خوردونوش کمی واقع ہوئی حکومت اگر اپنی برآمدی سرگرمیاں بڑھانا چاہتی ہے تو وہ جزبہ خیرسگالی کے تحت پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کے لیے ہفتے کے 3 دن کے بجائے6دن کے لیے کھول دے۔

یہ بھی پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی

خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی

پشاور:خیبرپختونخوا میں اب تعمیراتی شعبوں کو مزید مراعات دی جائیں گی۔ جاری کردہ اعلامیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے