ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق

ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق

اسلام آباد: ملک بھر کے 399 ہیلتھ پروفیشنلز میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے جن میں 193 ڈاکٹر، 61 نرسز اور 145 دیگر ہیلتھ ورکرز شامل ہیں

کورونا کا شکار ہیلتھ ورکرز میں سے 166 ملک کے مختلف آئیسولیشن وارڈز جب کہ 136 مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 92 ہیلتھ ورکرز نے کورونا کو شکست دے دی ہے۔
کورونا سے اب تک 5 ہیلتھ پروفیشنلز جاں بحق ہوچکے، جن میں سے گلگت میں 2 جب کہ اسلام آباد خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے ایک ایک پروفیشنل شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف کیسز کی سماعت

وفاقی دارالحکومت میں بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف کیسز کی سماعت

اسلام آباد: شہزاد اکبر، سیکرٹری داخلہ نسیم کھوکھر، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، آئی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے