تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز نے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں

تاریخ میں پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز نے آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں

لاہور : پی آئی اے کے مطابق کورونا وائرس کے باعث آسٹریلوی شہریوں کو ان کے وطن واپس پہنچانے کے لیے خصوصی پرواز روانہ کی گئی

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے غیر ملکی مسافروں کو لے کر آسٹریلیا روانہ ہوئی۔
پرواز پی کے 8962 کے ذریعے 300 سے زائد آسٹریلوی شہریوں کو ان کے وطن پہنچایا گیا۔ پی کے 8963 میلبورن سے 300 سے زائد پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کو لے کر اتوار کو وطن واپس پہنچے گی۔

یہ بھی پڑھیں

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

نیب لاہور نے بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ

لاہور: بدعنوان سرکاری ملازمین کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے کروڑوں روپے کی جائیدادیں اور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے