’میں سورج کے نیچے والی پوری دُنیا کے لیے دُعاگو ہوں

’میں سورج کے نیچے والی پوری دُنیا کے لیے دُعاگو ہوں

گزشتہ روز پاکستان کی نامور اداکارہ ماورا حسین نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ کیا جس میں اُنہوں نے اللّہ تعالیٰ سے مشکلات کو ختم کرنے کی دُعا کی

اداکارہ نے لکھا کہ ’مجھے اِس بات کا احساس ہے کہ ہمارے درمیان بہت سے لوگ ایسے بھی ہیں جو بہت سی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے متعدد تکالیف برداشت کر رہے ہیں۔‘
میری دُعا ہے کہ اللّہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا کرے۔‘
’انشااللّہ یہ وقت بھی گُزر جائے گا، اللّہ ہم سب پر رحم کرے آمین

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے