لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار فیشن شو مکمل طور پر آن لائن پیش

لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار فیشن شو مکمل طور پر آن لائن پیش

لندن: کورونا کی وجہ سے دنیا کے بہت سے ممالک میں لاک ڈاون نافز ہے تاکہ لوگ اپنے گھروں تک محدود رہے اور خود کو اور لوگوں سے کورونا سے محفوظ رکھا جا سکے

کورونا کہ وجی سے لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلی بار مذکورہ فیشن شو کو مکمل طور پر آن لائن پیش کیا جائے گا.
فیشن کونسل نے اعلان کیا ہے کہ برٹش فیشن کونسل کے مطابق نہ صرف لندن فیشن ویک کو مکمل طور پر آن لائن پیش کیا جائے گا بلکہ پہلی بار یہ ڈیجیٹل طور پر تیار کیا گیا فیشن شو بھی ہوگا
انہوں نے بتایا کہ اس ڈیجیٹل فیشن شو میں ریمپ پر واک کرنے سے لے کر فیشن ہاؤسز کو بھی دکھایا جائے گا.
لندن فیشن ویک میں مرد، خواتین اور مخنث حضرات سمیت ہر طرح کے جنسی رجحانات رکھنے والے افراد کو بیک وقت آن لائن فیشن شو میں دکھایا جائے گا۔
لندن فیشن ویک کا شمار بڑے فیشن ویک میں ہوتا ہے ۔
لند فیشن ویک کے حوالے سے برٹش فیشن کونسل نے کہا کہ لندن فیشن ویک کی 40 سالہ تاریخ میں پہلا موقع ہوگا کہ فیشن شو کی ریمپ پر واک کرتے ماڈلز کو صرف آن لائن دکھایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے